Chicken Saute Sticks چکن ساتے اسٹکس

Prep Time = 1 Hour
Cook Time = 25 Mins
- چکن بریسٹ آدھا کلو گرام
- ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
- میدہ ایک کھانے کا چمچ
- (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
- (مونگ پھلی آدھا کپ (بُھنی ہوئی
- براؤن شوگر دو کھانے کے چمچ
- سویا ساس تین کھانے کے چمچ
- تیل حسب ضرورت
- نمک حسب ذائقہ
- باربی کیو اسٹکس حسب ضرورت
- ساتے اسٹکس کے لئے: چکن بریسٹ کو سلائسز میں کاٹ کر اوپر نمک چھڑک دیں اور کچھ دیر کے لئے چھوڑ دیں۔
- اسی دوران چوپر میں ادرک پیسٹ، براؤن شوگر، مونگ پھلی، میدہ، کالی مرچ، سویا ساس، نمک اور دو کھانے کے چمچ تیل شامل کرکے مکس کرلیں اور پیسٹ بنا لیں۔
- اب پیسٹ کو چکن سلائسز پر لگا کر ایک گھنٹے کے لئے میری نیٹ کرلیں۔
- پھر چکن سلائسز کو باربی کیو اسٹکس پر لگا لیں۔
- اب چکن کو فرائنگ پین میں فرائی کرلیں یا بیک کرلیں یا کوئلوں پر پکا لیں۔
- آخر میں سرونگ پلیٹر میں نکال کر ساس کے ساتھ سرو کریں۔
shared on khanapakana
0 comments:
Post a Comment