ٹکی برگر Tikki Burger
 
  
  
  
Prep Time = 20 min 
Cook Time = 10 Mins
is widely known and one of the easiest appetizers, sometimes you 
don’t know what to make for the evening snacks everyday so, try this 
boiled egg & potato tikki burger recipe your family and kids will 
like it.
     
    
- آلو دو سو پچاس گرام (اُبال کر میش کر لیں)
- انڈے دو عدد (اُبال کر میش کر لیں)
- ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (باریک کٹا ہوا)
- ہری مرچ دو کھانے کے چمچ (باریک کٹی ہوئی)
- نمک ایک چائے کا چمچ
- کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
- گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
- (پودینے کی چٹنی کے اجزا)
- ٹماٹر ایک عدد (چھلے کی طرح کاٹے ہوئے)
- کھیرا ایک عدد (چھلے کی طرح کٹا ہوا)
- انڈا ایک عدد
- ڈبل روٹی کا چورا حسب ضرورت
- بن چار عدد
- سلاد پتہ حسب ضرورت
- ایک پیالے میں اُبلے اور میش کیے ہوئے آلو، میش کیے ہوئے انڈے، ہرا دھنیا، ہری مرچ، نمک، کالی مرچ اور گرم مصالحہ ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔
- 
پھر اس کی چھوٹی ٹکیاں بنا کر پھینٹے ہوئے انڈوں میں ڈبو کر ڈبل روٹی کے چورے میں رول کر کے آہستہ آہستہ فرائی کریں اور ایک طرف رکھ دیں۔
- 
اب برگر بن کو درمیان سے کاٹ کر ایک چمچ گھی ڈال کر توے پر ہلکا سا سینک لیں۔
- 
پھر اس پر پودینے کی چٹنی ڈال کر پھیلائیں اور فرائی کی ہوئی ٹکیہ رکھ کر اوپر سے کٹے ہوئے ٹماٹر اور کھیرا رکھ کر بند کے دوسرے حصے سے ڈھک دیں۔
- 
مزیدار ٹکی برگر تیار ہے۔ گرما گرم پیش کریں۔
Shared On khanapakana






 01:15
01:15


 
 
0 comments:
Post a Comment