Chicken Tandoori Burger چکن تندوری برگر

Prep Time = 1 Hour
Cook Time = 20 Mins
- برگر چار عدد
- (چکن آدھا کلو (بون لیس
- چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
- (لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی
- ادرک لہسن کا پیسٹ ایک چائے کا چمچ
- نمک حسب ذائقہ
- لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
- زردے کا رنگ ایک چٹکی
- مسٹرڈ پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
- (زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور پسا ہوا
- تیل تلنے کے لیے
- مایونیز ایک کھانے کا چمچ
- چلی گارلک سوس دو کھانے کے چمچ
- سلاد پتے حسب ضرورت
- کھیرا حسب ضرورت
- ٹماٹر حسب ضرورت
- چکن پر چاٹ مصالحہ، پسی لال مرچ، ادرک لہسن کا پیسٹ، نمک، لیموں کا رس، زردے کا رنگ، مسٹرڈ پیسٹ اور زیرہ لگا کر ایک گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔
- اب تیل گرم کرکے چکن فرائی کر لیں۔
- اب برگر درمیان سے کاٹ کر ہلکا سا سینک لیں۔
- اب اس پر مایونیز اور چلی گارلک سوس لگا کر چکن پیس رکھیں۔
- پھر اس پر سلاد پتہ، کھیرا اور ٹماٹر کاٹ کر رکھ دیں۔
- آخر میں برگر کا دوسرا ٹکڑا رکھ کر سرو کریں۔
0 comments:
Post a Comment