Degi Chicken Korma
Prep Time = 20 Mins
Cook Time = 40 Mins
or Qorma is a traditional recipe originating in Central or Western 
Asia. Kormas are typically made by marinating the main ingredient in 
yogurt and spices like ginger and garlic. It is then cooked in its own 
juices and a gravy made of onions, lots of tomatoes, green chillies and 
whole spices like cinnamon, cardamom, cloves, coriander, cumin, etc. 
Kormas can range from mild to medium hot and taste nice with breads like
 Chapatis or naan.
     
    
- چکن ایک کلو
- پیاز بڑی ایک عدد
- گھی ایک کپ
- ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
- پسی لال مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
- دیگی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
- پسا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
- دہی ایک کپ
- پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
- (لونگ چھ سے آٹھ عدد (پسی ہوئی
- (بڑی الائچی تین سے چار عدد (پسی ہوئی
- چھوٹی الائچی پانچ سے چھ عدد
- (کالی مرچ تین سے چار عدد (پسی ہوئی
- پسی جائفل جاوتری ایک چوتھائی چائے کا چمچ
- کٹی ادرک دو کھانے کے چمچ
- کیوڑا ایک چائے کا چمچ
- نمک حسب ذوق
- پین میں گھی گرم کر کے پہلے پیاز اور پھر چکن کو بھی چار سے پانچ منٹ فرائی کر کے نکال لیں۔
- پھر پیالے میں ادرک لہسن کا پیسٹ، پسی لال مرچ، دیگی مرچ، پسا دھنیا، نمک اور پانی ڈال کر مکس کریں۔
- اب پین کے گرم گھی میں لونگ، چھوٹی الائچی اور تیار کیا ہوا مکسچر شامل کر کے بھون لیں۔
- پھر بلینڈر میں دہی اور براؤن پیاز بلینڈ کریں۔
- اب بھنے مصالحے میں بھنی چکن شامل کر کے آٹھ سے دس منٹ ڈھک دیں۔
- پھر اس میں پیاز اور دہی کا مکسچر ڈال کر پکائیں۔
- اب اس میں پسی جائفل جاوتری، پسا گرم مصالحہ، کٹی ادرک، پسی ہوئی بڑی الائچی، پسی ہوئی لونگ، پسی کالی مرچ اور کیوڑا ڈال کر پکائیں۔
- آخر میں اسے سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں۔
Shared On khanapakana






 06:01
06:01


 
 
0 comments:
Post a Comment